مصنف کیٹلاگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مصنف کیٹلاگ، وہ کیٹلاگ جس میں مصنفین عام طور پر مدیر، مولف اور مترجم کے ناموں کو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا گیا ہو، مصنف وار فہرست۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مصنف کیٹلاگ، وہ کیٹلاگ جس میں مصنفین عام طور پر مدیر، مولف اور مترجم کے ناموں کو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا گیا ہو، مصنف وار فہرست۔